5 مارچ 2011 - 20:30

غیر وابستہ تحریک، ایران کےایٹمی پروگرام کی حمایت جاری رکھےگي ۔

ابنا: ملیشیاکی سرکاری نیوزایجنسی برناماکی رپورٹ کےمطابق ناوابستہ تحریک کےرکن ملکوں کےنمائندوں کےاعلامیےسےپتہ چلتاہےکہ وہ ایران کےپرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت جاری رکھیں گے۔ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں جاری ہونےوالےناوابستہ تحریک کےرکن ملکوں کےاعلامیےپر سو سےزیادہ ملکوں نےدستخط کئےہيں ۔ یہ اعلامیہ آئی اےای اےکےآئندہ ہفتےہونےوالےاجلاس میں پڑھاجائےگا۔آئي اےای اے کاآئندہ اجلاس،گذشتہ پیرکوویاناميں ہوگا۔ناوابستہ تحریک کےرکن ممالک ماضي میں بھی کئي بارایران کےپرامن ایٹمی پروگرام کی حمایت کرچکےہيں۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110